علامہ خادم حسین رضوی صاحب اللہ پاک انہیں غریق رحمت فرماۓ آمین

علامہ خادم حسین رضوی صاحب اللہ پاک انہیں غریق رحمت فرماۓ آمین اور دوسرے سب جو دنیا سے چلے جائیں گۓ سب کا ذکر اچھے لوگوں اور اچھے الففاظ میں کریں ویسے بھی علامہ خادم حسین رضوی صاحب بھت اعلی پاۓ کے عاشق رسول ص تھے ان کی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی گنجوں نے شان رسالت ص کے خلاف قانون بنا دیا تھا جواللہ پاک کی مدد اور آپ کی بھادری کوشش اور ہمت سے انہیں بادل نخواستہ واپس لینا پڑا

Comments

Popular Posts