چور اور چوکیدار ملک برباد کرنے پر اتر چکے
دوسرے ملکوں کی جنگ اپنی ملک وقوم کے گلے میں ڈال ڈال کے ملک برباد کر دیا ان چوکیداروں نے اور خود ہی مالک بنے بیٹھے ہیں اور موت یاد ہی نہیں ملک کے بننے کا مقصد ہی پتہ نہیں اب سب چور اچکوں کو ملک میں کسی چیز کی کمی نہیں لیکن اپنی عیاشیوں اپنے ذاتی کاروبار کمپنیوں پراپرٹی بڑھانے کیلیۓ پھر اور قرضے لے لیتے ہیں اورسود سمیت بھرنے کیلیۓ معصوم اور غریب عوام ہے کوئ عوام کا حقیقی نمائندہ نہیں کوئی ترجمان نہیں غریب عوام کو ان جاہلوں نے انسان کے درجے سے ہی گرادیا ہے اپنے ذاتی مفادات کے لئے ملک وقوم کے مفادات کو نقصان پہنچا کر اپنے آپ کو غدار ثابت کر چکےیہ غدار لوگ. یااللہ ملک وقوم کو لوٹنے اور کھانے والوں کو ہدایت عطا فرما اور اگر انکے نصیب میں نہیں تو تباہ وبرباد فرمادیجیۓ اور نشان عبرت بنادیجیے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲🤲