کیا عوام ایسی تبدیلی کو آگ لگائیں گے

 اس تبدیلی نے عوام کو کیا دیا غریب کا جینا حرام کردیا قوت خرید انتہائ کم کر کے مڈل کلاس کو غریب کردیا اور غریبوں کو غربت کی لکیر سے بھی نیچے کر کے خود کشیوں پر مجبور کردیا سرمایہ دار مزے میں ہیں اس حکومت نے اپنی ہی کی ہوئ ہر بات کو جھٹلایا اور اپنے ہی کیۓ ہوۓ ہر وعدے کو توڑا ووٹ مدینے کی ریاست جیسی ریاست بنانے کیلیۓ لیۓ جو کہ عوامی اور فلاحی ایسی زبردست ریاست تھی کہ زکوۂ لینے والا کوئ نہ بچا تھا اتنی خوشحالی تھی اتنا روزگار تھا کہ کوئ بیروزگار نہ بچا تھااور موجودہ حکومت نے دشمنوں کو خوش کرنے کیلیۓ اپنے ہی لوگوں پر مظالم ڈھاۓ اور انہیں روزگار دینے کی بجاۓ انکے روزگار چھین کے یزید کی پیروی کی کہتے ہیں ریا ست ماں جیسی ہوتی ہے یہ کیسی فرعون کی پیروکار ظالم ماں بن گئ اپنی ہی عوام کیلیۓ جن کے ٹیکسز کی آمدن سے حکومت عیاشیاں کرتی ہے اسی عوام پر مظالم ڈھا کے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں ہمیشہ قرضہ تب لیتے ہیں جب ملک کے کمزورطبقے کو سپورٹ دینی ہو جبکہ ہمارے ملک میں قرضے لے کے حکومت سٹیبلشمنٹ سیاستدان اور بڑا طبقہ عیاشیاں کرتا ہے جبکہ اسکا براہ راست بوجھ غریبوں کمزوروں پرادا کرنے کیلیۓ مہنگائ کی صورت میں

اس تبدیلی نے عوام کو کیا دیا غریب کا جینا حرام کردیا قوت خرید انتہائ کم کر کے مڈل کلاس کو غریب کردیا اور غریبوں کو غربت کی لکیر سے بھی نیچے کر کے خود کشیوں پر مجبور کردیا سرمایہ دار مزے میں ہیں اس حکومت نے اپنی ہی کی ہوئ ہر بات کو جھٹلایا اور اپنے ہی کیۓ ہوۓ ہر وعدے کو توڑا ووٹ مدینے کی ریاست جیسی ریاست بنانے کیلیۓ لیۓ جو کہ عوامی اور فلاحی ایسی زبردست ریاست تھی کہ زکوۂ لینے والا کوئ نہ بچا تھا اتنی خوشحالی تھی اتنا روزگار تھا کہ کوئ بیروزگار نہ بچا تھااور موجودہ حکومت نے دشمنوں کو خوش کرنے کیلیۓ اپنے ہی لوگوں پر مظالم ڈھاۓ اور انہیں روزگار دینے کی بجاۓ انکے روزگار چھین کے یزید کی پیروی


پڑتا ہے کیا عوام ایسی تبدیلی کو آگ لگائیں گے

Comments

Popular Posts