Indian Hindu Scholar Define All Aspect تیل پر قبضے کیلیۓ امریکہ نےمسلمانوں پر دھشتگردی کا گھناؤنا الزام لگایا


تیل پر قبضے کیلیۓ امریکہ نےمسلمانوں پر دھشتگردی کا گھناؤنا الزام لگایا اور متعدد ملک برباد کیۓ اور اور انکے لاکھوں شہریوں کو شہید اور معذور کردیا اور اربوں مسلمانوں کے نمائندے نشوں میں دھت رہے انکی نمائندگی نہ کرسکے نااہل لوگIn order to seize the oil, the United States accused the Muslims of terrorism and destroyed many countries and martyred and maimed millions of their citizens and the representatives of billions of Muslims were intoxicated and unable to represent them. A Hindu can convince the world that Muslims are never terrorists by giving arguments.تیل پر قبضے کیلیۓ امریکہ نےمسلمانوں پر دھشتگردی کا گھناؤنا الزام لگایا اور متعدد ملک برباد کیۓ اور اور انکے لاکھوں شہریوں کو شہید اور معذور کردیا اور اربوں مسلمانوں کے نمائندے نشوں میں دھت رہے انکی نمائندگی نہ کرسکے نااہل لوگ۔ ایک ہندو دلائل دیکر دنیا کوسمجھاسکتا ہے کہ مسلمان کبھی دھشتگرد نہیں ہوتے قائل کر سکتا ہے مسلمانوں کے حکمران اگر اتنی اہلیت قابلیت ہی نہیں رکھتے تو نااہل لوگ چھوڑیں نمائندگی اور دفعہ ہو جائیںاپنے ہی ملک میں بیٹھکے اگر ہر ایرے غیرے کو ڈرانے کی بجاۓ اگر ڈرنا ہی ہے تو کیا فائدہ تمھارے مسلمان ہونے کا فرانس کی ہمارے پاک پیغنبرصلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں سرکاری سرپرپرستی میں گستاخی اور حکمرانوں کی بےحسی اور خاموشی بتاتی ہے کہ ان کے دلوں میں ایمان نہیں پیسوں کی حوس ہے ایسی عظیم ترین ہستی کی توہین اور مسلمان حکمرانوں کی بےحسی بےغیرتی کی دلیل ہے

Comments

Popular Posts