علامہ خادم حسین رضوی صاحب اور دوسرے سب جو دنیا سے چلے جائیں گۓ سب کا ذکر اچھے لوگوں میں کریں

علامہ خادم حسین رضوی صاحب اور دوسرے سب جو دنیا سے چلے جائیں گۓ سب کا ذکر اچھے لوگوںاور اچھے الففاظ میں کریں ویسے بھی علامہ خادم حسین رضوی صاحب بھت اعلی پاۓ کے عاشق رسول ص تھے ان کی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی گنجوں نے شان رسالت ص کے خلاف قانون بنا دیا تھا جواللہ پاک کی مدد اور آپ کی بھادری کوشش اور ہمت سے انہیں بادل نخواستہ واپس لینا پڑا

Comments

Popular Posts