جوخود کو کافروں کے سامنے لبرل ثابت کرنے کیلیۓ ایڑی چوٹی کا زور لگا دیں
آپ لوگ کتنے نا سمجھ ھو جو دنیا کے گھٹیا ترین لوگ اپنےمذھب سے دستبردار ھو جائیں خود کو کافروں کے سامنے لبرل ثابت کرنے کیلیۓ ایڑی چوٹی کا زور لگا دیں اتنے گر جائیں کے ھمارے پاک پیغنبر ص کی شان کا سودا کر دیں آپ ص کی شان کے خلاف قانون بنا دیں ان کے لیۓ دادی کا جنازہ بیچنا کیا مشکل ھے؟

Comments
Post a Comment
تنقید براۓ اصلاح کیجیۓ دشمنی مت کیجیۓ مشورے بھی دے سکتے ہیں
Criticism for correction, do not be hostile, can also give advice