اللہ کا نام مانو کچھ تو عقل کر لو یار..کیا لوگوں کو مجبور اور ذلیل کرکے قبضے کرنے والا یا اسکی اولاد بھی عوامی لیڈر یا نجات دھندہ بھی ہوسکتا ہے؟
کیا لیڈر ایسے ظالم اور لٹیرے بھی ہوا کرتے ہیں؟پاک پییغنبر ص کی شان کا گستاخ ۂوغدار ہو اور اس ملک و قوم کا کا بھی غدار ھو اسکے باوجود اس قوم کا لیڈر بھی ہو؟تو ایسی قوم کو کتنا چھوٹا کم علم کم عقلل جاہل اور گرا
ہوا سمجھیں؟اللہ کا نام مانو کچھ تو عقل کر لو یار

Comments
Post a Comment
تنقید براۓ اصلاح کیجیۓ دشمنی مت کیجیۓ مشورے بھی دے سکتے ہیں
Criticism for correction, do not be hostile, can also give advice