محنتی اور خوددار لوگ محنت کو ہی ترجیح دیتے ہیں Hardworking and self-sufficient people prefer hard work

محنتی اور خوددار لوگ محنت کو ہی ترجیح دیتے ہیں جبکہ بھکاری اور بیمار ذہن کے لوگ بھیک مانگنے کو ہی ترجیح دیتے ہیں سلام اس بھائ کی عظمت کو جوانتھائ برے حالات میں انتھائ مشکل کے باوجود انتھائ محنت سے رزق حلال کما رھا ہے سلام ہے سلام ہے اسکی عظمت کو


Hardworking and self-sufficient people prefer hard work while beggars and sick minded people prefer begging. Peace be upon the greatness of this brother. To his majesty

Comments

Popular Posts