پاکستان کے ذمہ دارو ہوش کرو کیا سلوک کررہے Make the responsible people of Pakistan aware of what they are doing

 پاکستان کے ذمہ دارو ہوش کرو کیا سلوک کررہے ہمارے محسن سے ؟ کیا گناہ کیا ہے اسنے کس بات کی سزا دے رہے ھو کیا ایسا سلوک اپنے محسنوں کیساتھ کیا جاتا کیا کیا تمھارے ضمیر مر چکے ہیں سیاستدان اور سٹیبلشمنٹ جواب دیں کہ کیا تمھارے ساتھ بھی ایسا سلوک کیا جاۓ؟

Comments

Popular Posts