۔ہر وقت بجلی بند ر کھنے والے نااہلوں کیخلاف فوری کاروائ کریں

 عوام کے پیسوں سے عیاشیاں کرنے والے کس قانون اور ضابطے کے تحت اکثراوقات بجلی بند کردیتے ہیں عوام کو بلا وجہ اذیت دیتے ہیں حکومت سخت ایکشن لے کاروائ کرے ذمہ داران کو صوبہ بدر کریں یاد رہے ایس ڈی او ایکسین ایس ای کے احکامات پر عوام پر یہ ظلم کیا جاتا ہے

Under what law and regulation do those without any reason. who indulge in public money often turn off the electricity? They harass the people The government should take strict action and expel those responsible. It is oppressed


Community Verified icon

Comments

Popular Posts