غریب کیلیۓ الگ امیر کیلیۓ الگ قانون؟

 نواز شریف کی بیوی فوت ہوئی 1 مہینہ کےلیےرہا ہوجاتا ہے شہبازشریف کی ماں فوت ہوئی 25 دن کے لیے رہائی ملتی ہے حمزہ شہباز کی دادی فوت ہوئی 1 مہینہ کےلیے رہا

میرشکیل کا بہنوئی فوت ہوا دو مہینے کے لیے رہا ہوجاتا ہے

غریب قیدی کا بیٹا فوت ہوجائے پہلے تو رہائی نہی ملتی اگر مل بھی جائے دس منٹ کے لیے ؟وہ بھی ہھتکڑیوں میں ؟کیا بکواس ہے لعنت ایسے قانون بنانے اور چلانے والوں پر۔

فوٹو میں کاٹلنگ مردان کا اسد نامی جوان ہے اس غریب بےچارے کا بیٹا فوت ہوا ہے دس منٹ کے لیے ہتھکڑیوں میں آخری دیدار کے لیے آیا ہے۔ اگر اسد  آپ امیر ہوتے تو آپ بھی ضمانت پر رہا ہوتے نواز شریف کی طرح ملک سے باہر مزے کرتے اور اس کی طرح۔۔۔رس۔۔کے ضد کر کے ادھر ہی موجیں مارتے بلکہ بیرون ملک بیٹھ کر باقاعدہ سیاست کرتے اپک  ی

میرے ملک میں سزائیں صرف غریبوں کو ملتی ہیں امیر  جیل میں بھی بادشاہ بن کر رہتے ہی  وہ کہاں ہے دو نہیں ایک پاکستان والا ؟مدینے کی ریاست کے نام پر ووٹ لوٹنے والا ؟ 3سالوں میں کسی ایک اچھے کام کی ابتدا بھی نہیں ہوٸ تو کیا ہزار سالوں کی حکومت چاہیۓ؟ کیا نعوذو بااللہ ایسی تھی مدینے کی ریاست؟ پارٹی کا نام انصاف اور ناانصافیوں کی انتہا ؟کدھر گیا نیا پاکستان ؟جسکے  خواب دکھا کے عوام سے ووٹ ہتھیاۓ تھے؟<

Comments

Popular Posts