مولانا طارق جمیل کے پاس اچھی گاڑی کیوں ہے

 مولانا طارق جمیل کی لگژری پراڈو کی تصاویر سوشل میڈیاپر گردش کر رہی ہیں جن کا یہ بھی پتہ نہیں کہ وہ اصلی بھی ہں یا جعلی ،جس پر اعتراض اٹھایا جا رہا ہے کہ مولانا اتنی شان و شوکت والی گاڑی پر سفر کیوں کرتے ہیں..گولڈن نمبر کیوں ہے وغیرہ وغیرہ . بحثیت قوم ہمیں غریب مولوی دیکھنے کی عادت پڑ گئی ہے یا کسی عالم کا شاہانہ لائف سٹائل ہمیں ہضم نہیں ہو تا ؟

یاد رہے مولانا ایک خاندانی رئيس اور آمیر زادا آدمی ہے ناکبھی سیاست کی ہے اور نہ کسی عوامی عہدے پر رہے ہیں 

 اس ملک میں ہزاروں چور اور ڈاکو اس قسم کے گاڑیوں میں آپ کو گھومتے نظر آئینگے ان سے کسی کو کوئی تکلیف نہیں تکلیف اگر کسی کو ہے تو مولوی سے ہے ان لوگوں کو غریب مولوی دیکھنے کی عادت پڑگئ ہے۔

گاڑی رکھنا اور گولڈن نمبر پلیٹ رکھنا کوئی گناہ نہیں بس محنت اور حلال کی کمائی کی ہونی چاہئے۔

الحمدلله مولانا نے نہ کسی کی چوری  کی ہے اور نہ ہی کوٸ ڈاکہ مارا ہے اگر یہ گاڑی لی ہے تو پھر اس پر اعتراض کیوں...؟ 

برائے مہربانی اپنے بیمار ذہنوں کا علاج کرائیں مولانا سے نفرت کرکے اپنا وقت ضائع مت کریں عزت اور ذلّت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے مولانا کو جو عزت میرے اللہ پاک نے دیی ہے وہ بہت ہی کم لوگوں کے حصے میں آتی ہے

💓✔️

Comments

Popular Posts