درددل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
سب دوستوں کو میرے اس پیج گروپ میں خوش آمدید۔#nationalmbz.blogspot.comرمضان میں اپنی سحری و افطاری کا دسترخوان وسیع کرنے کے ساتھ ساتھ غریبوں کی بھوک مٹانے کا اہتمام کریں۔ اگر ھمارا روزہ دوسرے کی بھوک کا احساس اور ددد پیدا نہ کر سکے تو یقیناً کہیں کمی رہ گئ ھے، جس کی تلافی ضروری ھے۔ اپنی افطاری تو ایک کھجور یا سادہ پانی سے بھی ھو سکتی ھے۔ دوسرے کے دکھ درد کا احساس ہی معراج انسانیت ھے ۔ "درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ۔۔۔ ورنہ اطاعت کیلئے کچھ کم نہ تھےفرشتے کروبیاں." قرآن مجید فرقان الحمید میں ارشاد ربانی ھے:-
"بھوکے کو کھانا کھلاؤ." یہی افضل ترین کام ھے۔ اللّہ سبحانہ و تعالٰی عمل کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین یا رب العالمین


Comments
Post a Comment
تنقید براۓ اصلاح کیجیۓ دشمنی مت کیجیۓ مشورے بھی دے سکتے ہیں
Criticism for correction, do not be hostile, can also give advice