صدام حسین ایک بھادر اور نڈر رہنما
![]() |
اق کے صدر صدام حسین شھیدؒ کے دربار میں ایک فلسطینی عورت نے اسرائیل کے مظالم کی داستان سناتے ہوئے گڑگڑا کے اسرائیل کو جواب دینے کیلئے التجا کی کہ " اے صدام! آؤ ہماری عزت کو بچا لو۔۔۔"ہمارا ساتھ دو۔۔۔۔۔
صدام حسین عورت کی آہ و بکا سنی اور گڑ گڑا کے روتے رہے او ر ۔۔۔پھر اسی رات اسرائیل پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ آج آدھا اسرائیل تباہ ہوجانا چاہئے۔۔۔اس رات دنیا نے دیکھا کہ ایک مظلوم عورت کی پکار پر لبیک کہتے ہوئے صدام حسین شھید نے اسرائیل پر 110 میزائل چھوڑ دئے۔۔ہا اللہ اب ایسے پھر حکمران عطا فرما دے *😢
اللہ پاک صدام حسین شہید کی قبر مبارک پر بے شمار رحمتیں نازل فرما آمین


Comments
Post a Comment
تنقید براۓ اصلاح کیجیۓ دشمنی مت کیجیۓ مشورے بھی دے سکتے ہیں
Criticism for correction, do not be hostile, can also give advice