مجلس نبٸ پاکﷺمُحَمَّد

  1.  کسی زمانے میں ایک غیر مسلم نے اسلام قبول کیا گذرےکہ وقتوں کی بات ہے کہ تو اس نۓ مسلمان سے کسی نے پوچھا  کہ آپکواسلام کی کس بات نے اسلام ک قبولیت پر قاٸل کیا تو اسنے بتایا 

 صرف ایک واقعہ میری ہدایت اور اسلام میں داخل ہونےکا سبب بن گیا وو ایسے گویا ہوۓ کہ  تاجدار مدینہ مُحَمَّدﷺ مجلس رسول صلہ اللہ علیہ وسلم لگی ہوئی تھی لوگوں کا ہجوم تھاکہ ایک شخص نے عرض کی حضورﷺ میرے لیے دعا کر دیں میرا بچہ کئی دنوں سے مل نہیں‌رہا مل جائے.

قبل اس کے کہ حضور کے ہاتھ اٹھتے ۔۔۔۔

ایک شخص مجلس موجود تھا کھڑا ہو گیا حضورﷺ میں ابھی ابھی فلاں باغ سے گزر کر آیا ہوں .

اس کا بچہ وہاں بچوں کے ساتھ کھیل رہا تھا.باپ نے جب سنا کے میرا بچہ فلاں باغ میں ہے تو اس نے دوڑ لگا دی.

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کو روکو واپس بلاٶ۔۔ 

اس نے کہا حضورﷺ آپ جانتے ہیں کے ایک باپ کے جذبات کیا ہوتے ہیں.تو آپ ﷺ نے فرمایا بہت اچھی طرح سے آگاہ ہوں.. لیکن تمہیں جو بلایا ہے  اس بلانے کا بھی ایک مقصد ہے. اس نے کہا جی حضور ﷺ ارشاد فرمائیں.

تو فرمایا جب باغ میں جاؤ بچوں کے ساتھ اپنے بچے کو کھیلتا ہوا دیکھو تو بیٹا بیٹا کہہ کر آوازیں نہیں دینے لگ جانا بلکہ اسکاجو نام رکھا ہے اس نام سے پکارنا کہا حضور میرا بیٹا تو ہے  اگراسکو  میں بیٹا کہ کر بلاؤں تو ہرج بھی کیا ہے.

فرمایا تم کئی دنوں کے بچھڑے ہو تمہارے لہجے میں بلا کاہ پیار اور مٹھاس اور رس بھری  ہوگی اور تم نہیں جانتے  کہ کھیلنے والوں میں کوئی یتیم بچہ ہوا تو جب تم اپنے بیٹے کو بیٹا کہہ کر پکارو گے اتنا میٹھا اور پیار بھرا لہجہ ہو گا تو   اس کے دل پر چوٹ لگے گی اور کہے گا کاش آج میرا باپ بھی زندہ ہوتا تو وہ  مجھے بیٹا کہ کر پکارتا.فرمایا یہ شوق گھر جاکر پورا کر لینا پورا 👍👾👍پاک#پیغنبر#مُحَمَّد#ﷺ#کی#بابرکت#مجلس


ا.

آپ نے فرمایا کسی بیوہ کے سامنے اپنی بیوی سے پیار نہ کرو،غریب کے سامنے اپنی دولت کی نمائش کرنے سے روکا گیا.

حضور صل اللہ علیہ وسلم نے یہاں تک فرمایا کے اپنے گوشت کی خوشبو سے اپنے ہمسائے کو تنگ نا کرو.

اس غیر مسلم نے کہا کے حضور صل اللہ علیہ والہ وسلم کے اس واقعے نے کے کسی یتیم کے سامنے اپنے بیٹے کو بیٹا کہ نہ  پکارنے سے ثابت ہوا کہ دین اسلام کتنا عظیم مذہب ہے  اسی وجہ سےاسلام میرے دل میں اترا تو میں اسلام میں داخل ہو گیا۔اگر یہ مضمون آپ کو پسند آ آۓ تو لاٸک اور شیٸر بھی کیجیۓ گا بے حد شکریہ مہربانی ہو سکتا ہے آپ کے  ایک شیٸرسے یہ بات کسی کے دل میں اتر  جاۓالل هُ‎ماشاءاللہ جزاك الله 

ﷺ کی برکات محفل ہاک پیغنبرﷺمُحَمَّد 

Comments

Popular Posts