Skip to main content
GM UTILITY STORES جی ایم یوٹیلیٹی سٹورزhttps://tse1.mm.bing.net/th?id=OGC.7d92767152e7e79e4bc0252829bc8397&pid=Api&rurl=https%3a%2f%2fmedia.tenor.co%2fimages%2f7d92767152e7e79e4bc0252829bc8397%2fraw&ehk=qKayKSnWS36BGjbOT6YywegdM9WBER9Kzg%2bGu6YN30c%3d
- یوٹیلیٹی سٹورز چیزوں کے ریٹس کاGm 10...15دن ہر سال رمضان سے 10.15 دن پہلے ریٹ بڑھا دیتا ہے پھر سبسڈی میں جو کم ہوتے ہیں تو 50% عوام کا نقصان ہو جاتا یے مطلب 15۔20 ارب کا ملک و قوم کو ہر سال ایسے نقٍصان دیا جاتاہے ایک جا تا ہے دوسرا بھی وہی کرتا ہے سب ایسا ہر بار ہر سال کرتے ہیں اب عمران جو ایمانداری کالیبل لگوا کے آیا ہے کیا کر رہا ہے وہی کچھ کیوں ہو رہا ہے یہ ملک اسلام کے نام پر بنا تو ہے لیکن رائج وہی انگریز اور کفر کاظالمانہ نطام کیوں ہے بھلا،اسلیئےکہ ہمارے حکمران اللہ سے نہیں کفر سے ڈرتے ہیں
Comments
Post a Comment
تنقید براۓ اصلاح کیجیۓ دشمنی مت کیجیۓ مشورے بھی دے سکتے ہیں
Criticism for correction, do not be hostile, can also give advice