اسرائیل کے فلسطینیوں پر مظالم پر عمران خان کا ٹویٹی رد عمل

 علاقےکا مالدار نمبردار مسجد میں جھاڑو لگا رہا تھا، اتنی دیر میں #مسجد کے امام صاحب بھی تشریف لےآٸے اور کہا: کہ نمبردار صاحب میں یہ کیا دیکھ رہا ہوں ؟ 

نمبردارصاحب نے کہا: امام صاحب آپ نے ہی بتایا تھا کہ مسجد کی صفاٸی کا بہت بڑا ثواب ہے تو سوچا کہ میں کیوں یہ ثواب نہ کماؤں۔۔!

امام صاحب آگے بڑھےاور موصوف کے ہاتھ سے جھاڑو لے لیا اور کہا: یہ ثواب کسی غریب کیلٸے چھوڑ دیں اللہ نےآپ کو بہت مال و دولت سے نوازا ہے  آپ کا کام مسجد کی صفاٸی نہیں بلکہ کسی نٸی مسجد کی تعمیر ہے۔ اگر آپ بھی صفاٸی کر کے ہی ثواب لیں گے تو مسجدوں کی تعمیر کون کریگا؟؟


 ایک خبر پڑھی کہ #وزیراعظم عمران خان صاحب نے #فلسطین پر جاری   ٹویٹس لکھ کر. #اسرائیل کے بدترین مظالم  کی مذمت کی ہے

 تو ہم بھی یہ کہیں گے کہ خان صاحب  یہ مذمت والےثواب ہم غریبوں کیلٸے چھوڑ دیں، یہ آپکے لئے نہیں ہیں، آپ کو اللہ نے کرسی، اقتدار دنیا کی ایک نمبر جانیں تک قربان کر دینے والی فوج ٫ ، دنیا کی بہترین ایجنسی اور اوپر سے نیشنل ایکشن پلان بھی دیے ہیں، آپ کا  کام #مرمت کا ہے مذمت کا نہیں ہے 

بسم اللہ کیجئے  اپنے حصے کا کام کیجئے۔

اللہ کا نام لیکر ایک #

اسرائیل.Text you copy will automatically show here☝一.فلسطینیوں پرمظالم بند کرے

دھمکی ہی دے دیجیۓ

Comments

Popular Posts