مرد ہمت کا 🧗‍♂️ پہاڑ لیکن محبت اور ہمدردی کا بھوکا اور ترسا

مرد ایک ایسی ذات آدمی 👨 کہ اس کے ساتھ اگر تھوڑی سی  ھمدردی کی جائے تھوڑی سی محبت ♥ کی جاۓ تھوڑی سی توجہ 🧘‍♂️کی جاۓ اسکی ضرورتوں کا خاص خیال کیا جاۓ جائے  تھوڑا سا پیار دیا جائے  تھوڑی سی چاہت دی جائے جب وہ دکھی ہو اسے حوصلہ دیا جائے اس کے اٹھنے بیٹھے کاخیال رکھا جاۓاسے کھانے پینے کا خیال رکھا جائےاور اگر وہ کچھ کہہ بھی دے تو درگزر کی جائے میں کہتا ہوں دنيا کا کوئی مرد بُرا ہو ہی نہیں سکتا اللّٰہ تعالی نے عورت میں ایسی خوبی دی ہیں کہ وہ مرد کے اندر  سوۓ حیوان کو بھی نیک ا نسان بنا سکتی ہے اور سوئے ہوۓ فرشتے کو بھی جگا سکتی ہے بس وہ عورت کے ہاتھ میں ہے ..کہ وہ مرد کو فرشتہ بنانا چاہتی ہے یا حیوان ..🙅‍♀️🙅‍♂️🧑💪🆘


Comments

Popular Posts